ناقص الطرفین

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دونوں جانب سے نامکمل، ادھورا یا خراب، ناقص ابتدا اور انتہا والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دونوں جانب سے نامکمل، ادھورا یا خراب، ناقص ابتدا اور انتہا والا۔